ایرانی میزائل حملے سے تل ابیب میں نقصانات

،ویڈیو کیپشنایرانی میزائل حملے سے تل ابیب میں نقصانات
ایرانی میزائل حملے سے تل ابیب میں نقصانات

ایران کی جانب سے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے اور جہاں دفاعی نظام بیشتر ایرانی میزائلوں کو روکنے میں کامیاب رہا ہے وہیں کچھ شہر میں گرے بھی ہیں۔ ایسے ہی ایک مقام سے بی بی سی کے نامہ نگار کی رپورٹ۔