پرسنالٹی آف دی ویک: سُروں کی ملکہ لتا منگیشکر

،آڈیو کیپشنلتا منگیشکر نے صرف ہندی فلموں میں ہی ایک ہزار سے زیادہ گانے گائے ہیں

پرسنالٹی آف دی ویک میں اس ہفتے سنیے ذکر انڈیا ہی نہیں بلکہ برصغیر کی مایہ ناز گلوکاراؤں میں سے ایک لتا منگیشکر کا جنھوں نے صرف ہندی فلموں میں ہی ایک ہزار سے زیادہ گانے گائے اور جن کی آواز آج بھی سننے والوں کو مسحور کر دیتی ہے۔