کشمیر: کرفیو میں احتجاج

کشمیر: کرفیو میں احتجاج

کشمیری سکیورٹی
،تصویر کا کیپشنانڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں کرفیو کے دوران سکیورٹی فورسز کا گشت
اقبال کا جنازہ
،تصویر کا کیپشنبدھ کو سرینگر میں محمد اقبال کے جنازے میں لوگوں کی شرکت
سمیر کا جنازہ
،تصویر کا کیپشن بڑی تعداد میں لوگوں نے پیر کو کمسن سمیر کے جنازے میں شرکت کی جو مبینہ طور پر سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہوئے
کشمیر
،تصویر کا کیپشنبدھ کو سرینگر کے قریبی علاقوں میں کرفیو کی خلاف ورزی کی گئی
کشمیر
،تصویر کا کیپشنہندوستان کے وزیر داخلہ پی چدامبرم نےکشمیر میں جاری کشیدگی پر پارلیمان میں بیان دیتے امن کی اپیل کی ہے
کشمیر
،تصویر کا کیپشنوادی میں چون روز سے احتجاج کے دوران چوالیس افراد مارے گئے
کشمیر
،تصویر کا کیپشنستائیس ہلاکتیں صرف پچھلے پانچ روز میں رونما ہوئی ہیں۔
کشمیر
،تصویر کا کیپشنپی چدمبرم نے سکیورٹی دورسز سے تحمل کی اپیل کی ہے
کشمیری بچے
،تصویر کا کیپشنوزیر داخلہ نے کشمیر کی عوام سے اپیل کی ہے کہ مظاہروں کے دوران بچوں کو مظاہروں سے دور رکھیں
کشمیر
،تصویر کا کیپشنمظاہروں کو روکنے کے لئے فوج کی مدد بھی حاصل کی گئی اور نیم فوجی دستوں کی اضافی نفری کو اندرونی بستیوں میں تعینات کیا گیا
کشمیر
،تصویر کا کیپشنکمسن لڑکے سڑک پر گرائی گئی رکاوٹوں کو پار کرتے ہوئے
کشمیر
،تصویر کا کیپشن ایک شہری نے بتایا کہ مسجدوں میں کرفیو کا اعلان کیا گیا تھا لیکن بدھ کی صبح لوگ سڑکوں پر نکلے
کشمیر
،تصویر کا کیپشنسرینگر کے قریبی قصبے کھریو میں کرفیو کے خلاف ورزی
کشمیر
،تصویر کا کیپشنخواتین نے بھی کرفیو کے دوران ہونے والے احتجاج میں شرکت کی
کشمیر