ممبئی حملوں کی دوسری برسی کے مقع شہر کے متاثرہ علاقوں میں کئی طرح کے پروگرار منعقد کیےگئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنممبئی حملوں کی دوسری برسی پر مہاراشٹر کے وزیراعلی شیو راج چوہان فورسز کی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے
،تصویر کا کیپشناس موقع پر ممبئی کی پولیس نے ریواتی موسیقی کے ساتھ ہلاک شدگان پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا
،تصویر کا کیپشنہوٹل تاج کے پاس چھبیس نومبر کے ممبئی حملے میں ہلاک شدگان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے بہت سے لوگ جمع ہوئے تھے، یہاں ان سترہ پولیس اہل کاروں کوگل ہائے عقیدت پیش کیے گئے جو ہلاک ہوئے تھے
،تصویر کا کیپشنایک بچی حملے ہوئے ہلاک ہوئے اپنے اہل خانہ کو پھول کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے
،تصویر کا کیپشنوزیر داخلہ پی چدامبرم نے مبئی کے ان مقامات کا دورہ کیا جنہیں حملہ آوروں نے نشانہ بنایا تھا
،تصویر کا کیپشنممبئی کے ہوٹل تاج سے گرگام چوپاٹی تک پولیس نے پریڈ کیا اور ہلاک ہوئے اپنے سترہ ساتھیوں کو یاد کیا۔
،تصویر کا کیپشناس پریڈ کے دوران پولیس نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا اور ان جدید ہتھیاروں کی خاص طور پر نمائش کی گئی جو حملے کے بعد انہیں دیے گئے ہیں