BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
صفحۂ اول
ویڈیو
سیکشن
صفحۂ اول
ایران اسرائیل امریکہ جنگ
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ایران اسرائیل امریکہ جنگ
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ممبئی پھر دہشت گردی کا شکار
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
13 جولائی 2011
ممبئی پھر دہشت گردی کا شکار: تصاویر
،تصویر کا کیپشن
بھارت کے شہر ممبئی میں یکے بعد دیگرے تین دھماکے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن
ان دھماکوں میں بھارتی وزیر داخلہ پی چدمبرام نے ابتدائی طور پر دس افراد کے ہلاک اور چون کے زخمی ہونے کی تصدیق کی۔
،تصویر کا کیپشن
دھماکے شہر کے مصروف علاقوں میں شام کے رش کے وقت ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن
وزیر داخلہ پی چدمبرام نے انھیں دہشت گردی کی واردات قرار دیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
ممبئی میں دہشت گردی کی وارداتوں کے بعد دہلی میں بھی سکیورٹی انتظامات کو سخت کر دیا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
ممبئی میں سنہ دو ہزار آٹھ میں بھی دھماکے ہوئے تھے جن میں ڈیڑھ سو افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
،تصویر کا کیپشن
ممبئی شہر ماضی میں مذہبی کشیدگی کا بھی شکار رہا ہے اور گزشتہ دھماکوں کو اس کا شاخ سانہ قرار دیا گیا تھا۔
،تصویر کا کیپشن
ممبئی سے ملنے والی اطلاعات کےمطابق ایک دھماکہ جنوبی ممبئی کے زاویری بازار میں اور دوسرا وسطی ممبئی کے دادر علاقے میں ہوا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
ان دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا۔
،تصویر کا کیپشن
مہارشٹر کے انسداد دہشت گردی سکواڈ کی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر تفتیش کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔
مختصر ویڈیوز
01:25
ویڈیو,
پاکستانی ثالثوں کی مدد سے ایران امریکہ مذاکرات جاری
, دورانیہ 1,25
01:19
ویڈیو,
مذاکرات کے لیے ایرانی و امریکی وفود اسلام آباد میں
, دورانیہ 1,19
01:29
ویڈیو,
مذاکرات سرینا میں، صحافی کنونشن سینٹر میں
, دورانیہ 1,29
00:25
ویڈیو,
اسلام آباد مذاکرات: امریکی نائب صدر کی اسلام آباد آمد
, دورانیہ 0,25
01:29
ویڈیو,
ایران امریکہ مذاکرات کی میز پر کون کون بیٹھے گا؟
, دورانیہ 1,29
00:34
ویڈیو,
’ایران نے دھوکہ دینے کی کوشش کی تو امریکہ مثبت ردعمل نہیں دے گا‘
, دورانیہ 0,34
01:25
ویڈیو,
استنبول کی بلیاں جو اب شہر کی پہچان بن گئی ہیں
, دورانیہ 1,25
00:21
ویڈیو,
بیروت پر اسرائیلی حملے سیلفی ویڈیو میں ریکارڈ
, دورانیہ 0,21
00:53
ویڈیو,
اسرائیل کی لبنان پر شدید بمباری سے درجنوں ہلاکتیں
, دورانیہ 0,53
00:26
ویڈیو,
جنگ بندی کے اعلان کے بعد تہران میں جشن
, دورانیہ 0,26
01:23
ویڈیو,
ہلما: اسرائیلی حملے میں زندہ بچنے والی ڈیڑھ سالہ بچی
, دورانیہ 1,23
01:34
ویڈیو,
وادی سندھ: قدیم دور کی ’جدید‘ تہذیب
, دورانیہ 1,34
01:27
ویڈیو,
انڈین پنجاب کے کبوتر باز: ’مقابلوں سے بچوں کی تعلیم کا خرچ اُٹھایا‘
, دورانیہ 1,27
00:16
ویڈیو,
مسافر طیارے سے آرٹیمس دوم مشن کی روانگی کا نظارہ
, دورانیہ 0,16
Trending Now