عمران خان کی گرفتاری کا طریقہ غیر قانونی قرار، گھر جانے کی استدعا مسترد، عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز منتقلی کا حکم

چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے طریقہ کار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انھیں عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کے تحریری حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’یہ حکم نیب کی القادر یونیورسٹی تحقیقات پر اثر انداز نہیں ہو گا۔‘

لائیو کوریج

  1. قصور میں مبینہ بلیک میلنگ کے بعد ’ویڈیو کال کے دوران‘ لڑکی کی خودکشی کا مقدمہ اور ہمسائے کی گرفتاری

  2. فضائی حملے، ٹینک اور چوکیاں تباہ کرنے کے دعوے: پاکستان اور افغان طالبان کی ’جھڑپوں‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

  3. ’گوریلا جنگ کا وسیع تجربہ‘ رکھنے والے افغان طالبان کے پاس کون سے ہتھیار ہیں اور کیا وہ پاکستان کے خلاف روایتی جنگ کے متحمل ہو سکتے ہیں؟

  4. پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر جھڑپیں اور بھاری نقصان کے دعوے

  5. علیمہ خان کو پی ٹی آئی کے وکلا سے شکوے: ’پارٹی قیادت میں تبدیلی کے امکانات بڑھ گئے ہیں‘

  6. بنوں میں تراویح کے دوران مسجد سے اغوا ہونے والے دو پولیس اہلکار بھائیوں کا قتل اور خیبرپختونخوا میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی

  7. 1500 روپے کا سودا، مذہب کی تبدیلی اور لاہور ریلوے سٹیشن پر خودکشی: ’بوٹا سنگھ اور زینب‘ حقیقت میں کون تھے؟

  8. سرحدی حملوں سے سفارتی جمود تک: کیا پاکستان اور افغانستان ایک نئے سکیورٹی بحران کے دہانے پر ہیں؟

  9. گلف سٹریم لگژری طیارہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے لیے خریدا گیا یا ائیر پنجاب کے لیے؟

  10. سربجیت کور کا پاکستان میں نکاح منسوخ کیا جائے، انڈین شہری کی لاہور ہائیکورٹ سے استدعا

  11. ’33 کروڑ ڈالر کا انخلا‘: تاریخی بلندی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اچانک 12 فیصد تنزلی کی وجہ کیا ہے؟

  12. عمران خان کا دوسری بار پمز میں علاج: پی ٹی آئی کو ’خفیہ طریقے سے‘ ہسپتال لائے جانے پر اعتراض

  13. ’لاہور سے اغوا ہونے والے‘ کینیڈین نژاد پاکستانی محقق حمزہ احمد کے خلاف پیکا کے تحت مقدمہ درج

  14. ’ہم خاموش نہیں رہ سکتے، آواز اٹھاتے رہیں گے‘: سابق کرکٹ کپتانوں کے خط پر پاکستانی حکومت نے کیا کہا؟

  15. بلوچستان حکومت کو مطلوب افراد میں شامل شاہ میر بلوچ: ’میں تو کبھی مفرور نہیں ہوا، میرے سر کی قیمت 30 لاکھ رکھ دی گئی‘

  16. جب افغانستان سے پاکستان پر سکڈ میزائلوں کی بارش ہوئی

  17. ’دکھی مت ہو چھوٹے، ہم فوجی ہیں‘: پاکستان اور انڈیا کی طرف سے لڑنے والے دو بھائیوں کی کہانی

  18. پاکستان کی افغانستان میں کارروائی اور کابل کی ’مناسب وقت پر‘ ردعمل کی دھمکی: ’یہ افغان طالبان کے لیے ایک وارننگ تھی‘

  19. پاکستان کے بجائے دیگر ممالک سے چھ لاکھ ڈالر کی ریت درآمد: افغانستان میں ’بڑھتی تعمیراتی سرگرمیاں‘ کیا ظاہر کرتی ہیں؟

  20. یونان کشتی حادثے کے ملزم ثاقب ججہ گرفتار: ’ایڈوانس رقم کی واپس کے بدلے متاثرین سے بیانات تبدیل کروائے گئے‘

Trending Now