میں کبھی یہ ملک چھوڑ کر باہر نہیں جاؤں گا، جیل جانے کو تیار ہوں: عمران خان

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو سوشل میڈیا پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی صورت میں ملک چھوڑ کر باہر نہیں جائیں گے اور نہ وہ یہ سب کسی ڈیل کے لیے کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق ’مائنس ون کی بات ہوتی ہے‘ مگر وہ ’جیل جانے کو تیار ہیں پیچھے نہیں ہٹیں گے۔‘

لائیو کوریج

  1. پمز ہسپتال میں عمران خان کو بینائی میں بہتری کے لیے انجیکشن کی تیسری خوراک لگا دی گئی

  2. نہال ہاشمی کی بطور گورنر تقرری اور ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی: سندھ میں اس تبدیلی کی وجوہات کیا ہیں؟

  3. عمران خان کو فوری شفا ہسپتال منتقل کرنے کی استدعا مسترد، عدالت کا صحت کی جانچ کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

  4. علیمہ خان کو پی ٹی آئی کے وکلا سے شکوے: ’پارٹی قیادت میں تبدیلی کے امکانات بڑھ گئے ہیں‘

  5. گلف سٹریم لگژری طیارہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے لیے خریدا گیا یا ائیر پنجاب کے لیے؟

  6. ’ہم خاموش نہیں رہ سکتے، آواز اٹھاتے رہیں گے‘: سابق کرکٹ کپتانوں کے خط پر پاکستانی حکومت نے کیا کہا؟

  7. عمران خان کی صحت پر ’سیاست‘ اور پی ٹی آئی میں اختلافات: ’یہ سب سے بڑا جذباتی ہتھیار ہے جسے علیمہ خان استعمال کرنا چاہتی ہیں‘

  8. سہیل آفریدی کی حکام سے ملاقاتیں اور عمران خان کے علاج کی یقین دہانیاں: کیا پی ٹی آئی، فوج اور حکومت کے درمیان برف پگھل رہی ہے؟

  9. مریم نواز کی ’سلپ آف ٹنگ‘ اور صحافی پر ’فیک ویڈیو‘ پھیلانے کا الزام: ’اتنی سی بات پر نشانہ بنانا جلد بازی تھی‘

  10. ’جیلر سے اڑی بازی کا نتیجہ‘

  11. وائرل ویڈیوز پر سندھ یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر معطل: ’مصنوعی ذہانت کے ذریعے ویڈیوز میں رد و بدل کر کے مجھے بدنام کرنے کی کوشش کی گئی‘

  12. ’نگرانی کے 10 کیمرے، 100 کتابیں اور دو سیب‘: عمران خان سے ملاقات کے بعد سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کیا بتایا گیا

  13. ’صوبے کا وزیرِ اعلیٰ ہڑتال میں شرکت کرتا کیا اچھا لگے گا‘: آٹھ فروری کو پی ٹی آئی اور اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج کتنا کامیاب رہا؟

  14. خیبر پختونخوا میں شدت پسندی کیسے ختم ہو گی؟ مسئلے کا حل فوجی آپریشن یا مذاکرات؟

  15. ’2500 روپے کا جھگڑا‘: قتل کے مقدمے میں عمر قید پانے والے شخص کو سپریم کورٹ نے 15 برس بعد بری کیوں کیا؟

  16. افغانستان میں جلاوطنی، عمران خان سے دوریاں اور پھر قربتیں: محمود خان اچکزئی کون ہیں؟

  17. وادی تیراہ میں متوقع فوجی آپریشن، نقل مکانی اور سہیل آفریدی کا گلہ

  18. سہیل آفریدی: سندھ حکومت کو فراخ دلی کا کبوتر اُڑا کر فوراً نیچے کیوں اتارنا پڑا؟

  19. استقبال کے بعد ’رکاوٹوں‘ کا الزام: سہیل آفریدی کا شکوہ اور سندھ حکومت کی ’معذرت‘

  20. شدت پسندی کے معاملے پر فوج کے ترجمان اور تحریک انصاف کی ایک دوسرے پر کڑی تنقید پاکستان کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟

Trending Now