لوگوں کو 31 اگست کے بعد بھی افغانستان چھوڑنے کی اجازت ہوگی، طالبان کی سو سے زائد ممالک کو یقین دہانی

طالبان نے کہا ہے کہ تمام غیر ملکی اور اہل افغان شہری امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد بھی افغانستان چھوڑ سکیں گے۔ دوسری جانب برطانوی وزیرِ خارجہ آج جی سیون اور دیگر ممالک کے ساتھ اجلاس میں شریک ہوں گے جس میں افغانستان کے متعلق بات کی جائے گی۔

لائیو کوریج

  1. فضائی حملے، چوکیوں پر قبضے اور جہاز گرانے کے دعوے: افغانستان اور پاکستان کے درمیان گذشتہ دو روز کی جھڑپوں کے دوران کیا ہوا؟

  2. پاکستان کے کابل، قندھار پر فضائی حملے: کیا ان حملوں سے پاکستان اپنے مقاصد حاصل کر پائے گا یا پھر حقیقی جنگ کا خطرہ بڑھے گا؟

  3. طالبان ہیڈکوارٹر پر حملے کے مناظر اور ’نیتن یاہو کے اعلان‘ کی حقیقت کیا ہے؟

  4. عسکری قوت کا موازنہ: پاکستان کو افغان طالبان پر کس حد تک فوجی برتری حاصل ہے؟

  5. پاکستان، افغانستان تنازعے پر متنازع ویڈیو: ’انڈیا سے جنگ کے دوران آپ نے اچھا مواد بنایا لیکن یہ بالکل بھی مزاحیہ نہیں‘

  6. پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات اس نہج تک کیسے پہنچے؟

  7. سرحدی حملے اور سفارتی جمود: پاکستان اور افغانستان کا تصادم کیا رُخ اختیار کرے گا؟

  8. ’سماجی حیثیت کی بنیاد پر سزا کا تعین‘: طالبان حکومت کا وہ قانون جو اقوام متحدہ میں زیرِبحث ہے

  9. ’پاکستان سے داغا گیا گولہ گرنے سے نو زخمی‘، افغان حکام کا دعویٰ

  10. ’گوریلا جنگ کا وسیع تجربہ‘ رکھنے والے افغان طالبان کے پاس کون سے ہتھیار ہیں اور کیا وہ پاکستان کے خلاف روایتی جنگ کے متحمل ہو سکتے ہیں؟

  11. پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر جھڑپیں اور بھاری نقصان کے دعوے

  12. نیتن یاہو اور مودی کی طالبان حمایت سے متعلق ’ڈیپ فیک ویڈیوز‘: ’یہ اے آئی ہے لیکن انڈیا اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ ڈھکا چھپا نہیں‘

  13. بنوں میں تراویح کے دوران مسجد سے اغوا ہونے والے دو پولیس اہلکار بھائیوں کا قتل اور خیبرپختونخوا میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی

  14. جب افغانستان سے پاکستان پر سکڈ میزائلوں کی بارش ہوئی

  15. پاکستان کی افغانستان میں کارروائی اور کابل کی ’مناسب وقت پر‘ ردعمل کی دھمکی: ’یہ افغان طالبان کے لیے ایک وارننگ تھی‘

  16. پاکستان کے بجائے دیگر ممالک سے چھ لاکھ ڈالر کی ریت درآمد: افغانستان میں ’بڑھتی تعمیراتی سرگرمیاں‘ کیا ظاہر کرتی ہیں؟

  17. باجوڑ چیک پوسٹ دھماکے میں 11 سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق: ’جب ملبے سے لوگوں کو نکال رہے تھے تب بھی فائرنگ ہوئی‘

  18. ’ٹی ٹی پی خطے سے باہر بھی خطرہ بن سکتی ہے‘: ’پاکستانی موقف کی تائید کرتی‘ اقوامِ متحدہ کی افغانستان سے متعلق نئی رپورٹ کیا معنی رکھتی ہے؟

  19. ’آمدن کا 48 فیصد حصہ‘ سکیورٹی امور پر خرچ کرنے والی افغان طالبان حکومت کو پیسہ کہاں سے ملتا ہے؟

  20. اب ’دولے شاہ کے چوہے‘ کیوں نظر نہیں آتے؟

Trending Now