بینگلور میں سالِ نو پر خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کےالزام میں چھ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے

،ویڈیو کیپشنخواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش اخلاقی پستی کا ثبوت ہے

انڈیا کے شہر بینگلور میں لڑکیوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے واقعات کی فوٹیج سامنے آنے کے بعد پولیس نے چھ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔