کنگنا رناوت شاہد کپور سے کیوں متاثر ہیں

،آڈیو کیپشنکنگنا رناوت شاہد کپور سے کیوں امپریس ہیں۔ بالی ووڈ راؤنڈ اپ نصرت جہاں کے ساتھ

آج بالی ووڈ میں سنئیے گا کہ کنگنا رناوت شاہد کپور سے کیوں متاثر ہیں اور کیا فلم آنکھوں کے سیکوئل میں اکشے کمار ہونگے۔ نصرت جہاں کے ساتھ سنئیے بالی ووڈ راؤنڈ اپ