،تصویر کا کیپشنملکہ الزبتھ دوئم بیس نومبر انیس سو سینتالیس کو اپنی شادی کے موقع پر شہزادہ فلپس کے ہمراہ۔
،تصویر کا کیپشنجارج ششم (تب کے ڈیوک آف یارک) اور الزبتھ بویس لیون کی شادی 26 اپریل 1923 کو ہوئی۔ دولہا دلہن کے ساتھ ارل اور کاؤنٹیس آف سٹریتھمور اور جارج پنجم ملکہ میری کے ساتھ۔
،تصویر کا کیپشنملکہ الزبتھ دوئم اپنی شادی کے موقع پر ویسٹ منسٹر ایبی سے باہر آتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنشہزادی مارگریٹ اپنے خاوند فوٹوگرافر اینٹنی اینڈریو جونز کے ہمراہ۔ وہ چھ مئی انیس سو ساٹھ کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنشہزادی این اور ان کے خاوند مارک فلپس چودہ نومبر انیس سو تہتر کو اپنی شادی کے موقع پر بکنگھم محل میں لوگوں کو دیکھ کر ہاتھ ہلا رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنشہزادہ چارلز اور لیڈی ڈیانا کی شادی جولائی انیس سو اکیاسی کو ہوئی۔
،تصویر کا کیپشنشہزادہ اینڈریو تئیس جولائی انیس سو چھیاسی کو اپنی اہلیہ سارہ فرگوسن کے ساتھ بکنگھم پیلس کی بالکونی میں۔
،تصویر کا کیپشنشہزادہ ایڈورڈ اپنی بیگم سوفی رس جونز اور شاہی خاندان کے بچوں کے ساتھ ونڈسر، برطانیہ میں شادی کے بعد۔ ان کی شادی انیس سو ننانوے کو ہوئی۔
،تصویر کا کیپشننو اپریل سن دو ہزار پانچ کو شہزادہ چارلز اور کمیلا پارکر کی شادی ہوئی۔
،تصویر کا کیپشنشہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے سولہ نومبر سن دو ہزار دس کو اپنی منگنی کا اعلان کیا۔