لندن ’میدانِ جنگ‘ بن گیا: تصاویر

لندن میں ہنگامے، لوٹ مار، تصاویر

برطانوی دارالحکومت لندن میں سنیچر سے شروع ہونے والے فسادات کا سلسلہ جاری ہے اور اب شہر کے متعدد علاقے اس کی لپیٹ میں آ گئے ہیں
،تصویر کا کیپشنبرطانوی دارالحکومت لندن میں سنیچر سے شروع ہونے والے فسادات کا سلسلہ جاری ہے اور اب شہر کے متعدد علاقے اس کی لپیٹ میں آ گئے ہیں
ان فسادات کو برطانیہ کی تاریخ کے بدترین فسادات میں شمار کیا جا رہا ہے
،تصویر کا کیپشنان فسادات کو برطانیہ کی تاریخ کے بدترین فسادات میں شمار کیا جا رہا ہے
سکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق فسادات کے دوران اب تک تین سو چونتیس افراد کو گرفتار کیا گیا ہے
،تصویر کا کیپشنسکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق فسادات کے دوران اب تک تین سو چونتیس افراد کو گرفتار کیا گیا ہے
وزیر داخلہ ٹریسا مے نے کہا کہ ٹوٹنہم سے شروع ہونے فسادات ناقابل قبول ہیں اور ان میں حصہ لینے والوں کو نتائج بھگتنے پڑیں گے
،تصویر کا کیپشنوزیر داخلہ ٹریسا مے نے کہا کہ ٹوٹنہم سے شروع ہونے فسادات ناقابل قبول ہیں اور ان میں حصہ لینے والوں کو نتائج بھگتنے پڑیں گے
پیر کی رات اینفیلڈ، والتھم سٹوو، بارکنگ اور ایلنگ براڈوے میں بھی بدامنی کے واقعات پیش آئے اور فسادات کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا
،تصویر کا کیپشنپیر کی رات اینفیلڈ، والتھم سٹوو، بارکنگ اور ایلنگ براڈوے میں بھی بدامنی کے واقعات پیش آئے اور فسادات کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا
اینفیلڈ کے علاقے سولار وے میں سونی کمپنی کا ایک گودام، وولچ نیو روڈ میں ایک شاپنگ سنٹر، ایسٹ ہیم کے علاقے پلیشٹ گروو میں لکڑی کی ٹال کو بھی آگ لگا دی گئی
،تصویر کا کیپشناینفیلڈ کے علاقے سولار وے میں سونی کمپنی کا ایک گودام، وولچ نیو روڈ میں ایک شاپنگ سنٹر، ایسٹ ہیم کے علاقے پلیشٹ گروو میں لکڑی کی ٹال کو بھی آگ لگا دی گئی
تین روز قبل شمالی لندن کے علاقے ٹوٹنھیم میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے مارک ڈگن۔
،تصویر کا کیپشنتین روز قبل شمالی لندن کے علاقے ٹوٹنھیم میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے مارک ڈگن۔
فسادات کا سلسلہ ٹوٹنہم سے پھیل کر ہیکنی تک پہنچ گیا جہاں نوجوانوں کے گروہوں نے ایک الیکٹرانک سٹور کو لوٹ لیا۔
،تصویر کا کیپشنفسادات کا سلسلہ ٹوٹنہم سے پھیل کر ہیکنی تک پہنچ گیا جہاں نوجوانوں کے گروہوں نے ایک الیکٹرانک سٹور کو لوٹ لیا۔
پولیس کی ایک بڑی تعداد ہیکنی میں فسادات سے نمٹنے کے لیے موجود ہے۔
،تصویر کا کیپشنپولیس کی ایک بڑی تعداد ہیکنی میں فسادات سے نمٹنے کے لیے موجود ہے۔
نوجوانوں کے گروہوں نے سٹور کو لوٹنے کے بعد باہر کھڑی گاڑی کو نذر آتش کر دیا
،تصویر کا کیپشننوجوانوں کے گروہوں نے سٹور کو لوٹنے کے بعد باہر کھڑی گاڑی کو نذر آتش کر دیا
ہنگامہ کرنے والوں نے ٹوٹٹنہم اور ہیکنی میں کئی گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا
،تصویر کا کیپشنہنگامہ کرنے والوں نے ٹوٹٹنہم اور ہیکنی میں کئی گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا
پولیس اہلکار ٹوٹنہم میں نذر آتش ہونے والی عمارت کے بار پہرہ دے رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنپولیس اہلکار ٹوٹنہم میں نذر آتش ہونے والی عمارت کے بار پہرہ دے رہا ہے۔
فسادیوں نے پولیس کی گئی گاڑیوں کو بھی تباہ کر دیا
،تصویر کا کیپشنفسادیوں نے پولیس کی گئی گاڑیوں کو بھی تباہ کر دیا
پولیس نے فسادیوں کو بھگانے کے لیے کتوں کا استعمال کیا۔
،تصویر کا کیپشنپولیس نے فسادیوں کو بھگانے کے لیے کتوں کا استعمال کیا۔
نائب وزیر اعظم نک کلیگ نے شمالی لندن کے علاقوں کے دورے کے دوران لوگوں کو پرامن رہنے کی تلقین کی۔
،تصویر کا کیپشننائب وزیر اعظم نک کلیگ نے شمالی لندن کے علاقوں کے دورے کے دوران لوگوں کو پرامن رہنے کی تلقین کی۔