’بڑھتی ہوئی آبادی سے گھبرانا کیا‘

،تصویر کا ذریعہAFP

قیام پاکستان کے وقت پانی کی فی کس مقدار پانچ ہزار فی مربعہ میٹر کے قریب تھی لیکن آبادی کے بڑھنے سے یہ مقدار اب کم ہو کر ایک ہزار مربعہ میٹر فی کس رہ گئی ہے۔

پچھلے ساٹھ سال میں اس مقدار میں پانچ گنا کمی واقع ہوئی ہے۔ دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی پر بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین میں پاکستان کے ماہر اقتصادیات قیصر بنگالی اور بھارت میں پاپولیشن سٹڈیز کے ماہر اشیش بوس سے بات کی گئی۔

اس<link type="page"><caption> بحث کو سننے کے لیے کلک کریں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2011/10/111024_population_disco_fz.shtml" platform="highweb"/></link>