موسم سرما اور برف کی سفیدی

موسمِ سرما اپنے عروج پر ہے اور کئی ممالک میں برف کی گہری چادر بچھی ہے۔

موسمِ سرما اپنے عروج پر ہے۔ کئی ممالک میں برف کی گہری چادر بچھی ہے، حتٰی کے اس جھیل کا پانی بھی جم چکا ہے۔
،تصویر کا کیپشنموسمِ سرما اپنے عروج پر ہے۔ کئی ممالک میں برف کی گہری چادر بچھی ہے، حتٰی کے اس جھیل کا پانی بھی جم چکا ہے۔
درجہء حرارت منفی پینتیس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جانے کے باعث بالوں اور پلکوں پر بھی برف جمنے لگی ہے۔
،تصویر کا کیپشندرجہء حرارت منفی پینتیس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جانے کے باعث بالوں اور پلکوں پر بھی برف جمنے لگی ہے۔
ننّھے حشرات کے لیے سرد موسم میں نکلی ہوئی دُھوپ بھی غنیمت ہے۔
،تصویر کا کیپشنننّھے حشرات کے لیے سرد موسم میں نکلی ہوئی دُھوپ بھی غنیمت ہے۔
صرف انسان ہی نہیں جانوروں کو بھی سردی سے بچنے کے لیے گرم کپڑوں کی ضرورت ہے۔
،تصویر کا کیپشنصرف انسان ہی نہیں جانوروں کو بھی سردی سے بچنے کے لیے گرم کپڑوں کی ضرورت ہے۔
سردی میں کھیل کے میدان کے اطراف لگی رنجیر پر جمی برف۔
،تصویر کا کیپشنسردی میں کھیل کے میدان کے اطراف لگی رنجیر پر جمی برف۔
نقطہء انجماد پر درختوں پر لگے پھل شاخوں پر ہی جم گئے۔
،تصویر کا کیپشننقطہء انجماد پر درختوں پر لگے پھل شاخوں پر ہی جم گئے۔
سرد موسم میں بدن کو گرمانے کے لیے چاکلیٹ دودھ سے بہترین مشروب شاید ہی کوئی ہو۔
،تصویر کا کیپشنسرد موسم میں بدن کو گرمانے کے لیے چاکلیٹ دودھ سے بہترین مشروب شاید ہی کوئی ہو۔
چاروں اطراف برف کے ہوتے ہوئے آپ کو شاید ہی سفید کے علاوہ کوئی دوسرا رنگ دکھائی دے پائے۔
،تصویر کا کیپشنچاروں اطراف برف کے ہوتے ہوئے آپ کو شاید ہی سفید کے علاوہ کوئی دوسرا رنگ دکھائی دے پائے۔
برف کے دبیز تہہ نے ہر چیز کو ڈھک دیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنبرف کے دبیز تہہ نے ہر چیز کو ڈھک دیا ہے۔