BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
صفحۂ اول
ویڈیو
سیکشن
صفحۂ اول
ایران اسرائیل امریکہ جنگ
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ایران اسرائیل امریکہ جنگ
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
پھولوں کے قالین کی نمائش
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
15 اگست 2014
بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں پھولوں سے تیار کردہ’ترکی قالین‘
،تصویر کا کیپشن
یہ قالین مختلف رنگوں کے پانچ لاکھ پھولوں کی مدد سے تیار کیا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
پھولوں کی مدد سے بنا یہ ڈیزائن جب مکمل ہوتا ہے تو اس کی شکل ایک ترک کلِم قالین جیسی ہو جاتی ہے۔
،تصویر کا کیپشن
یہ قالین بیلجیئم کے گرینڈ پلیس نامی علاقے میں سجایا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
برسلز میں سالانہ منعقد ہونے والی یہ تقریب 50 سال پہلے بیلجیئم میں آنے والے ترک آباد کاروں کی یاد میں منائی جاتی ہے۔
،تصویر کا کیپشن
بیلجیئم کے 120 رضاکار مالیوں نے اس قالین کو 7 گھنٹے میں مکمل کیا۔
،تصویر کا کیپشن
اس قالیں کی تیاری میں تمام پھولوں کو پہلے الگ کر کے چھوٹے حصوں میں تقیسم کیا جاتا ہے جس کے بعد انھیں یکجا کر کے قالین مکمل کیا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
قالین مکمل ہونے کے بعد رات کو یہاں چراغاں اور آتش بازی کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
مختصر ویڈیوز
00:32
ویڈیو,
اوکلاہوما میں طاقتور بگولوں سے تباہی
, دورانیہ 0,32
00:15
ویڈیو,
دس ٹن وزنی ہمپ بیک وہیل کی گہرے سمندر میں واپسی
, دورانیہ 0,15
00:38
ویڈیو,
ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیماؤں کی راہ میں گلیشیئر حائل
, دورانیہ 0,38
00:31
ویڈیو,
’ایرانی فوجیوں کے تجارتی بحری جہاز پر چھاپے کے مناظر‘
, دورانیہ 0,31
00:48
ویڈیو,
فوجی پریڈ، میزائل کی نمائش اور ایرانی عوام کا جوش
, دورانیہ 0,48
01:35
ویڈیو,
چین میں وزن میں کمی کے لیے فوجی طرز کے کیمپ
, دورانیہ 1,35
01:39
ویڈیو,
ایران امریکہ مذاکرات اور آپ کے سوال
, دورانیہ 1,39
01:28
ویڈیو,
’ایران، امریکہ کی صلح ہو تو شُکر ہم ادا کریں گے‘
, دورانیہ 1,28
00:37
ویڈیو,
گھر کے عقبی باغ میں ہاٹ ایئر بیلون کی ہنگامی لینڈنگ
, دورانیہ 0,37
01:17
ویڈیو,
دیکھا ایک خواب تو۔۔۔: کیا ہمیں اپنے خوابوں پر زیادہ توجہ دینی چاہیے؟
, دورانیہ 1,17
01:32
ویڈیو,
دہلی کا فیروز شاہ قلعہ واقعی جنات کے زیرِاثر ہے؟
, دورانیہ 1,32
00:33
ویڈیو,
وہ لمحہ جب امریکی فوجی ایرانی تجارتی بحری جہاز پر اُترے
, دورانیہ 0,33
00:45
ویڈیو,
چین: میراتھون میں انسان اور روبوٹ مدِمقابل
, دورانیہ 0,45
Trending Now