روہنگیا عورتوں اور لڑکیوں کی خصوصی مواقعوں پر تیاریاں تصاویر میں

خبر رساں ادارے روئٹرز کے فوٹو گرافر کلوڈا کلک وائن نے روہنگیا مسلم عورتوں اور لڑکیوں کی خصوصی مواقعوں پر تیار ہونے کی تصاویر اپنے کیمرے میں قید کیں۔

روہنگیا

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنخبر رساں ادارے روئٹرز کے فوٹو گرافر کلوڈا کلک وائن نے روہنگیا مسلم عورتوں اور لڑکیوں کی خصوصی مواقعوں پر تیار ہونے کی تصاویر اپنے کیمرے میں قید کیں۔یہ ان کا روایتی میک اپ ہے جو وہ خاص مواقعوں پر کرتی ہیں
میک اپ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنلڑکیوں کے اس روایتی میک اپ کو ٹھنکا کہتے ہیں
میک اپ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشناس میک اپ کو پیڑ کی چھال پیس کر تیار کیا جاتا ہے
میک اپ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنیہ میک اپ ہلدی اور چندن کی لکڑیوں کو پیس کر بھی تیار کیا جاتا ہے
میک اپ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنسجنے سنورنے کا روہنگیا عورتوں اور لڑکیوں کا یہ طریقہ صدیوں پرانا ہے
میک اپ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنخاص طور پر تیار کیا جانے والا یہ لیپ گالوں پر لگایا جاتا ہے
میک اپ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنیہ لیپ انہیں دھوپ سے بچاتا ہے اور ٹھنڈک دیتا ہے
میک اپ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنیہ لیپ چہرے پر ہونے والے مہاسوں کے خاتمے کے لیے بھی فائدے مند ہوتا ہے
میک اپ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنگذشتہ سال تقریباً سات لاکھ روہنگیا مسلمان بھاگ کر بنگلہ دیش پہنچے تھے
میک اپ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنمیانمار میں تشدد سے فرار ہونے والے روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش کے کیمپوں میں مقیم ہیں
میک اپ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنلڑکیوں کے میک اپ کو دیکھ کرمحسوس ہوتا ہے کہ اب پناہ گزینوں کی زندگی معمول پر آ رہی ہے
لیپ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنیہ لیپ جلد کے لیے بہت مفید ہوتے ہیں
لیپ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنلیپ پر خواتین کاجل اور لِپ سٹک بھی لگاتی ہیں