بچوں کے تحائف ان پر کیسے اثر انداز ہوتے ہیں؟

،ویڈیو کیپشنکیا بچوں کو تحفے ان کی جنس کی مناسبت سے دینے چاہیے؟

ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ بچوں کو ان کی جنس کی مناسبت سے تحائف دینے سے ان کی ذہنی نشو نما اور رویوں پر اثر پڑتا ہے جس کی وجہ سے چند پیشوں میں مردوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے۔