یوگا: ’سانس کا کوئی مذہب نہیں ہوتا‘

،ویڈیو کیپشنپاکستان میں یوگا کو پسند کیوں نہیں کیا جاتا اور اس کے کیا فوائد ہیں؟

یوگا ذہنی اور جسمانی سکون حاصل کرنے کا ذریعہ ہے جس کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہی سمجھانے کے لیے سماجی کارکن مینا گبینہ نے اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں یوگا کی ورزش کا اہتمام کیا۔ مزید جانیے سحر بلوچ اور موسٰی یاوری کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔