موبائل ورژن

بی بی سی اردو کی ویب سائٹ کا ایک ورژن اب موبائل فون، پی ڈی اے اور دیگر وائرلیس آلات پر دستیاب ہے۔

اپنے موبائل کی ’ویب اپلیکیشن‘ پر جا کر یہ ایڈریس ٹائپ کریں:

<link type="page"><caption> http://www.bbc.co.uk/urdu/mobile</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/urdu/mobile" platform="highweb"/></link>

اس صفحے پر دوبارہ جانے کے لیے آپ اسے ’بک مارک‘ کر سکتے ہیں یا ’فیورٹس‘ میں سیوو کر سکتے ہیں۔

یہ جاننے کے لیے کہ کیا آپ اپنے موبائل پر انٹرنیٹ استعمال کر سکتے ہیں اپنے موبائل نیٹ ورک آپریٹر سے رابطہ کریں۔

خرچہ:

موبائل فون پر انٹرنیٹ استعمال کرنے کے اخراجات کا انحصار آپ کے موبائل کانٹریکٹ پر ہے۔

یہ جاننے کے لیے کہ آپ کو موبائل پر انٹرنیٹ استعمال کرنے پر کتنا خرچہ آئے گا اپنے موبائل نیٹ ورک آپریٹر سے رابطہ کریں۔ ہو سکتا ہے کہ بعض اخراجات آپ کے موجودہ موبائل کانٹریکٹ میں ہی شامل ہوں یا پھر آپ ’دیٹا پیکیج‘ یا ’ڈیٹا پیکٹ‘ کا انتخاب کر سکتے ہیں جس سے آپ اپنے موبائل پر کم قیمت میں انٹرنیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔

بی بی سی اس سائٹ کو پڑھنے کی کوئی فیس چارج نہیں کرتا۔