BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
صفحۂ اول
ویڈیو
سیکشن
صفحۂ اول
ایران اسرائیل امریکہ جنگ
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ایران اسرائیل امریکہ جنگ
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
سرد صحرا میں جیپ ریلی: تصویری جھلکیاں
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
21 اگست 2017
سکردو کے قریب سرفرنگا کے سرد صحرا میں اپنی نوعیت کی منفرد جیپ ریلی۔
،تصویر کا کیپشن
سرفرنگا سکردو سے 20 کلومیٹر دور ایک ’سرد‘ صحرا ہے جس کی سطحِ سمندر سے بلندی ساڑھے سات ہزار فٹ کے قریب ہے۔
،تصویر کا کیپشن
یہاں پہلی بار ایک جیپ ریلی منعقد کی جا رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشن
جس میں شرکت کے لیے ملک بھر سے ڈرائیور یہاں پہنچ گئے۔
،تصویر کا کیپشن
ریلی میں حصہ لینے کے لیے گاڑیاں خاص طور پر تیار کی گئی تھیں۔
،تصویر کا کیپشن
صحرا میں تیز رفتار کے لیے گاڑی کا سسپینشن سسٹم خاص طور پر توانا ہونا چاہیے۔
،تصویر کا کیپشن
ریلی کا ٹریک 30 کلومیٹر طویل ہے۔
،تصویر کا کیپشن
مقامی لوگوں کی بڑی تعداد مقابلے دیکھنے کے لیے پہنچ گئی۔
،تصویر کا کیپشن
نرم ریت کی وجہ سے گاڑیوں کے دھنسنے کا بھی خطرہ ہے۔
،تصویر کا کیپشن
دھول اڑاتی گاڑی۔
،تصویر کا کیپشن
مقامی انتظامیہ کی پھرتیاں کہ وہ یہاں بھی اپنی ’کارکردگی‘ دکھانے سے باز نہ آئی۔ (تحریر و تصاویر: ظفر سید)
مختصر ویڈیوز
01:19
ویڈیو,
جب پکاسو کی 12 لاکھ ڈالر کی پینٹنگ جیتنے کی اطلاع دھوکے کی کوشش لگی
, دورانیہ 1,19
01:36
ویڈیو,
نہ بجلی، گیس اور نہ ہی موبائل فون: آندھرا پردیش کا ’آف گرڈ‘ گاؤں
, دورانیہ 1,36
00:51
ویڈیو,
دس روزہ جنگ بندی کے اعلان پر لبنانی عوام خوش
, دورانیہ 0,51
01:21
ویڈیو,
’بچے میرے ساتھ اب کھیلنا بھی پسند نہیں کرتے‘
, دورانیہ 1,21
01:24
ویڈیو,
قوتِ سماعت سے محروم مسلمانوں کے لیے اِشاروں کی زبان میں عمرہ
, دورانیہ 1,24
01:30
ویڈیو,
کولکتہ کے تقریباً ایک صدی قدیم کاٹھی رول آج بھی مقبول
, دورانیہ 1,30
00:32
ویڈیو,
سکول پرنسپل حملہ آور کو روکنے کی کوشش میں زخمی
, دورانیہ 0,32
00:39
ویڈیو,
جب نو میٹر گہرے کنویں میں پھنسے شیر کو بچا لیا گیا
, دورانیہ 0,39
01:29
ویڈیو,
امیتابھ بچن سے نوابوں تک، گجرات میں نایاب گاڑیوں کی کلیکشن
, دورانیہ 1,29
01:01
ویڈیو,
ٹرمپ اور پوپ لیو آمنے سامنے
, دورانیہ 1,01
01:29
ویڈیو,
مذاکرات کے بعد ایران، امریکہ اور پاکستان کی پوزیشن کیا ہے
, دورانیہ 1,29
00:33
ویڈیو,
’معاہدہ نہیں ہو سکا اور یہ امریکہ سے زیادہ ایران کے لیے بری خبر ہے‘
, دورانیہ 0,33
Trending Now