’دہشتگرد ہمیں ہرا نہیں سکتے‘: مانچیسٹر میں دعائیہ تقریب

مانچیسٹر میں حملے کے بعد منگل کی شام دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں عوام نفرت اور دہشتگردی کے خلاف اور امن اور یکجہتی کا پیغام لے کر آئے۔

ایلبرٹ حال میں دو خواتین

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمانچیسٹر کے ایلبرٹ حال میں منگل کی رات دیر گئے تک لوگ دعا کرتے رہے
مانچیسٹر میں دعائیہ تقریب

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمانچیسٹر ایرینا میں ہونے والے حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کے لیے شہر کے ایلبرٹ سکوائر میں منگل کی شام دعائیہ تقریب منعقد کی گئی تھی
مانچیس

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنتقریب میں لوگوں نے دہشت گردی اور نفرت کے خلاف پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے
مانچیسٹر میں دعائیہ تقریب

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنکئی افراد یکجہتی اور محبت کا پیغام بھی لے کر آئے تھے
مانچیسٹر میں دعائیہ تقریب

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمانچیسٹر کے میئر نے عوام کو اس دعائیہ تقریب کے لیے یہ کہہ کر مدعو کیا تھا کہ ’دہشت گرد ہمیں ہرا نہیں سکتے‘
مانچیسٹر میں دعائیہ تقریب

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمانچیسٹر میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے لوگ آباد ہیں اور اس کی جھلک اس دعائیہ تقریب میں بھی نظر آئی
مانچیسٹر میں دعائیہ تقریب

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنتقریب میں سب سے زیادہ نظر آنے والا پیغام تھا ’آئی لوو ایم سی آر‘ یعنی ’مجھے مانچیسٹر سٹی ریجن سے محبت ہے‘
مانچیس

،تصویر کا ذریعہNIKLAS HALLE'N

،تصویر کا کیپشنادھر بکنگھم پیلس میں پہلے سے منعقدہ ایک تقریب کے آعاز پر مانچیسٹر حملے سے متاثر ہونے والوں کے ساتھ یکجہتی اور سوگ میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی