امریکہ: فلاڈیلفیا کی ایک دکان میں ضرورت مندوں کے لیے مفت پیزا

،ویڈیو کیپشنجہاں ضرورت مندوں کے لیے پیزا مفت ہے

امریکی ریاست فلاڈیلفیا میں پیزا بنانے اور فروخت کرنے والی ایک ایسی دکان بھی ہے جہاں ضرورت مندوں کو مفت کھانا ملتا ہے۔