کرائسٹ چرچ میں مساجد پر ’دہشت گرد‘ حملوں کا آنکھوں دیکھا حال

،ویڈیو کیپشنکرائسٹ چرچ میں ’دہشت گردی‘، دو مساجد پر حملے

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے جمعے کو کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر ہونے والے حملوں کو ’دہشت گردی‘ قرار دیا ہے۔ ان حملوں میں اب تب 40 ہلاکتوں اور متعدد لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

موقع پر موجود عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔