#CoronaVirus: چین میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 10 روز کے اندر تعمیر ہونے والے ہسپتال کی ٹائم لیپس ویڈیو

،ویڈیو کیپشنکورونا وائرس: اس ٹائم لیپس ویڈیو میں دس روز کے اندر ہسپتال بنتا دیکھیں

چین کے صوبے ووہان میں کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے ایک ہزار بستروں کے ایک ہسپتال کی تعمیر صرف دس روز میں مکمل ہوگئی ہے۔ چینی حکام کے مطابق تعمیر کا کام 24 جنوری کو شروع ہوا تھا اور تین فروری کو پہلا مریض بھی داخل کر لیا گیا ہے۔