ڈھاکہ میں آتشزدگی: تصاویر میں

ڈھاکہ کے انتہائی گنجان آباد علاقے نمتولی میں بجلی کا ٹرانسفارمر پھٹنے سے لگنے والی آگ میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے