لیبیا کی ہومن رائٹس کونسل سےرکنیت معطل
اقوام متحدہ نےانسانی بنیادوں پر لیبیا اور تیونس کی سرحد پر پھنسے ہوئے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کی اپیل کی ہے اقوام متحدہ نے لیبیا کی ہیومن رائٹس کونسل سے رکنیت کو بھی متفقہ طور پر معطل کر دیا ہے۔