تاریخ کے بدترین بحران کا سامنا ہے: وزیر اعظم، ’ہلاکتیں دس ہزار سے تجاوز کر سکتی ہیں‘
جاپان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ جاپان کو اس وقت زلزلے اور سونامی سے تباہی سے بدترین بحران کا سامنا ہے۔ پولیس نے کہا ہے کہ میاگی میں ہلاکتوں کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کر سکتی ہے۔




















