فوکوشیما کے تیسرے ری ایکٹر کو ’خطرہ‘، چار ہزار ہلاکتوں کی تصدیق

جاپان میں فوکوشیما کے ایٹمی بجلی گھر کا بحران مزید سنگین ہو گیا ہے۔ ایٹمی پلانٹ کے آپریٹرز کا کہنا ہے کہ ری ایکٹر نمبر دو میں جوہری فیول راڈز کو ٹھنڈا رکھنے کا پانی بھاپ بن کر اڑ گیا ہے۔

جاپان میں آئے سب سے تباہ کن زلزلے نے وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ جاپان کے شمال میں شہر نٹوری کا زیادہ تر حصہ زلزلے اور سونامی کے باعث مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔
،تصویر کا کیپشنجاپان میں آئے سب سے تباہ کن زلزلے نے وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ جاپان کے شمال میں شہر نٹوری کا زیادہ تر حصہ زلزلے اور سونامی کے باعث مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔
جاپان کے ساحلی شہر سندائی میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی ہے۔ شہر کا ساحلی علاقے ڈوب گیا ہے اور کئی افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
،تصویر کا کیپشنجاپان کے ساحلی شہر سندائی میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی ہے۔ شہر کا ساحلی علاقے ڈوب گیا ہے اور کئی افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
سندائی کے پورٹ میں پڑے کنٹینرز پانی میں بہہ کر کہاں سے کہاں چلے گئے۔
،تصویر کا کیپشنسندائی کے پورٹ میں پڑے کنٹینرز پانی میں بہہ کر کہاں سے کہاں چلے گئے۔
سندائی کے جنوب میں حکام ایٹمی بجلی گھر کے ری ایکٹروں کو ٹھنڈا رکھنے کی کوشش میں ہیں۔ ابھی تک دو ری ایکٹروں میں دھماکے ہو چکے ہیں اور تیسرے میں بھی دھماکہ ہونے کا خدشہ ہے۔
،تصویر کا کیپشنسندائی کے جنوب میں حکام ایٹمی بجلی گھر کے ری ایکٹروں کو ٹھنڈا رکھنے کی کوشش میں ہیں۔ ابھی تک دو ری ایکٹروں میں دھماکے ہو چکے ہیں اور تیسرے میں بھی دھماکہ ہونے کا خدشہ ہے۔
فوکوشیما کا شہر منامسوما مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنفوکوشیما کا شہر منامسوما مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔