انوکھی شادیاں

برطانیہ میں شاہی شادی کےموقع پر بی بی سی کے قارئین کی انوکھی شادیوں کی تصاویر۔

انوکھی شادیاں
،تصویر کا کیپشنسارا دراؤن اور ان کے ہونے والے شوہر نے شادی کی تقریب کینیڈا کے برِٹِش کولمبیا کے علاقے میں برفیلے پہاڑوں پر انجام دی
انوکھی شادیاں
،تصویر کا کیپشنجیف پارکخنز کی بیٹی لیسلی اور ان کے شوہر بین اپنی شادی کے دن موسم کی طرف سے بالکل بےفکر تھے۔ ان کی شادی امریکہ میں سی ایٹل کے علاقے میں سمندر کی سطح کے نیچے ہوئی
انوکھی شادیاں
،تصویر کا کیپشنکرِسٹینا میک نِکال: ’ہماری شادی کی تھیم ’سمندری قذاق‘ تھی۔ ہم نے مہمانوں کو بھر دعوت دی کہ وہ ایسا لباس پہن کر آئیں‘
انوکھی شادیاں
،تصویر کا کیپشنسائمن براؤن اور انگکارن پلانگ پُڈسا نے تھائی لینڈ کے جزیرے پوکھٹ میں سمندر کے کنارے شادی کی
انوکھی شادیاں
،تصویر کا کیپشنروس کے دارالحکومت ماسکو میں اس جوڑے نے شادی سائیکلوں پر کی۔ یہ تصویر سرگی موکھمیدیو نے بی بی سی روسی سروس کو بھیجی
انوکھی شادیاں
،تصویر کا کیپشنیو ایس ایس آر کی طرز کی اس شادی کی تصویر رومن ماکھ موتوو نے بی بی سی کو بھیجی
انوکھی شادیاں
،تصویر کا کیپشندو ہزار چھ میں برطانیہ کے مارٹن لیمبرٹ کی شادی آئیس ہاکی کے رِنک میں ہوئی
انوکھی شادیاں
،تصویر کا کیپشنارینا اور وٹالی نے روایتی شادی کے تصور کو چیلینج کرنے کے لیے اپنی شادی کے لیے ’زامبی‘ تھیم رکھی۔ یہ تصویر بی بی سی روسی سروس کو سرگی موکھمیدیو نے بھیجی
انوکھی شادیاں
،تصویر کا کیپشنجب فروری دو ہزار گیارہ میں ہلیریا کواکومی ساد کی شادی گیمبیا میں ہوئی تو اس میں تین مختلف سقافتوں کے اثرات شامل تھے۔ ’میں ایک گھانائی امریکی ہوں جس کی شادی ایک گیمبیائی سے ہو رہی تھی‘
انوکھی شادیاں
،تصویر کا کیپشندسمبر دو ہزار دس میں سمیر پٹیل اور لیسا وائٹ نے لندن کے مشہور لینڈ مارک لنڈن آئی کے سائے تلے اپنی شادی کی تقریب منعقد کی
انوکھی شادیاں
،تصویر کا کیپشنامریکہ میں میسیچوسیٹس میں اپنی ’سیلٹِک شادی‘ میں ڈینئیل لِن میک کی اور برےٹن تھامس تھربر تتلیلوں کو آزاد کرتے ہوئے