شاہی شادی کی نشانیاں

کچھ روایتی اور کچھ انوکھی یادگاری اشیا جو پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی شادی کے موقع پر ملک بھر میں دستیاب ہیں۔

شاہی شادی کی نشانیاں
،تصویر کا کیپشنبرک شائر کاؤنٹی اب رائل کاؤنٹی کہلاتی ہے تو شادی کے روایتی اور انوکھے یادگاری تحائف کی بہتر جگہ اور کون سی ہو سکتی ہے؟ ونڈسر میں یہ ماسک شہزادہ ولیم اور کیٹ سے بہت زیادہ مشابہہ ہیں۔
شاہی شادی کی نشانیاں
،تصویر کا کیپشنشاہی شادی کی دن بھر جاری رہنے والی تقریبات کے بعد ممکن ہے آپ اپنی دکھتی کمر کو شہزادہ ولیم اور کیٹ کی تصویر والے اس کشن کے ذریعے آرام پہنچائیں
شاہی شادی کی نشانیاں
،تصویر کا کیپشنتصویر میں نظر آنے والی گڑیاں برائے فروخت نہیں تاہم اگر آپ چاہیں اون سے بنا شادی کا منظر تخلیق کرنا چاہیں تو آپ بُنت کے ان نمونوں کو خرید سکتے ہیں
شاہی شادی کی نشانیاں
،تصویر کا کیپشنریڈنگ کے علاقے میں فوٹو بوتھس میں خواتین کو کیٹ بننے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے
شاہی شادی کی نشانیاں
،تصویر کا کیپشنشہزادہ ویلیم اور کیٹ کی تصویر والا یہ کپ چائے پینے کے لیے دستیاب ہے
شاہی شادی کی نشانیاں
،تصویر کا کیپشنشہزادہ ویلیم اور کیٹ کی شادی کے موقع پر کیوں نہ کیٹ اور ولیم والا خصوصی جھنڈا لہرایا جائے یا پھر بڑے چائے کے کپ کو بڑے تولیے سے صاف کیا جائے۔۔۔
شاہی شادی کی نشانیاں
،تصویر کا کیپشنتمباکو نوشی کرنے والے افراد مستقبل کے ’بادشاہ اور ملکہ پر‘ (اس ایش ٹرے میں) سگریٹ بجھا سکتے ہیں جبکہ دوسرے اس خوش باش جوڑے کی خوشی میس شریک ہونے کے لیے بھی پی سکتے ہیں اور ان کے ’ہاتھوں سے بھی‘
شاہی شادی کی نشانیاں
،تصویر کا کیپشنونڈسر میں شاہی شادی کی خوشیاں منانے کے لیے کئی طرح کی یادگاری پلیٹس جن میں کچھ کیک کے سلائز کے سائز کی ہیں
شاہی شادی کی نشانیاں
،تصویر کا کیپشنونڈسر میں نمائش پر رکھے گئے ’ٹی ٹاولز‘
شاہی شادی کی نشانیاں
،تصویر کا کیپشنجو لوگ شہزادہ ویلیم اور کیٹ کی شادی کی تقریب کی میزبانی کرنا چاہیں اُن کے لیے شاہی جوڑے کی تصاویر پر مشتمل جھنڈیاں بھی دستیاب ہیں۔
شاہی شادی کی نشانیاں
،تصویر کا کیپشناور اگر آپ شاہی شادی کے بخار سے تنگ آ چکے ہیں تو بھی آپ کے لیے تحفہ ہے۔۔۔