BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
ایران اسرائیل امریکہ جنگ
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
ایران اسرائیل امریکہ جنگ
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
شمالی ہسپانیہ میں انوکھا میلا
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
9 جولائی 2011
شمالی ہسپانیہ میں انوکھا میلآ
،تصویر کا کیپشن
شمالی ہسپانیہ کے قصبے پمپولانا میں ایک ہفتہ طویل یہ میلا ہر سال منعقد ہوتا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
اس میلے میں بیل کے ساتھ لوگ گلیوں اور سڑکوں پر ایک کلو میٹر تک دوڑتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
اس دوڑ میں بہت سے لوگ زخمی بھی ہو جاتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
دوڑ کے آغاز میں اس میں کئی ہزار لوگ ہوتے ہیں لیکن بیل کے ساتھ آخر تک صرف چند ہی پہنچ پاتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
ہزاروں لوگ اس میلا کو دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے اس چھوٹے سے قصبے میں آتے ہیں اور بہت سے سڑکوں پر ہی آرام کر لیتے ہیں۔
Trending Now