BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
صفحۂ اول
ویڈیو
سیکشن
صفحۂ اول
ایران اسرائیل امریکہ جنگ
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ایران اسرائیل امریکہ جنگ
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
برطانیہ میں ایک اور شاہی شادی
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
31 جولائی 2011
برطانیہ میں ایک اور شاہی شادی
،تصویر کا کیپشن
ملکۂ برطانیہ کی نواسی شہزادی زارا فلپ اور انگلش رگبی ٹیم کے رکن مائیک ٹنڈل سنیچر کو رشتۂ ازدواج میں بندھ گئے
،تصویر کا کیپشن
شہزادی زارا نے ایڈنبر کے اولڈ ٹاؤن میں ہونے والی اس شادی میں روایتی سفید لباس زیبِ تن کیا
،تصویر کا کیپشن
شہزادی زارا سٹورٹ پرون کا ڈیزائن کردہ لباس زیبِ تن کر کے اپنے والد کے ہمراہ تقریب میں پہنچیں
،تصویر کا کیپشن
تقریب سے پہلے شاہی خاندان کے سینکڑوں مداح سڑک کے دونوں جانب خیر مقدمی پرچم لیے جمع تھے
،تصویر کا کیپشن
شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے بڑی تعداد میں مہمانان ایڈنبرا پہنچے
،تصویر کا کیپشن
برطانیہ کی ملکہ الزبتھ جب تقریب میں شرکت کے لیے پہنچیں تو انہوں نے وہاں موجود مداحوں کے خیر مقدمی نعروں کا ہاتھ ہلا کر جواب دیا
،تصویر کا کیپشن
شاہی خاندان میں حال ہی میں شامل ہونے والی شہزادہ ولیم کی اہلیہ شہزادی کیٹ میڈلٹن تقریب میں مرکزِ نگاہ تھیں
،تصویر کا کیپشن
شہزادی زارا کی والدہ شہزادی این بھی اس تقریب میں موجود تھیں
،تصویر کا کیپشن
شادی کی تقریب کی تکمیل کے بعد شہزادی زارا اور مائیک ٹنڈل عوام کے سامنے بوسہ لیتے ہوئے
مختصر ویڈیوز
01:27
ویڈیو,
انڈین پنجاب کے کبوتر باز: ’مقابلوں سے بچوں کی تعلیم کا خرچ اُٹھایا‘
, دورانیہ 1,27
00:16
ویڈیو,
مسافر طیارے سے آرٹیمس دوم مشن کی روانگی کا نظارہ
, دورانیہ 0,16
01:27
ویڈیو,
پلوامہ کا زعفران اور اس کی صحیح پہچان کا طریقہ
, دورانیہ 1,27
00:57
ویڈیو,
سزائے موت کے قانون پر اسرائیلی وزیر کا جشن
, دورانیہ 0,57
00:47
ویڈیو,
جب ایرانی شہر اصفہان بمباری کا ہدف بنا
, دورانیہ 0,47
01:25
ویڈیو,
ہندو بھائیوں کا عیدگاہ کے لیے زمین کا عطیہ
, دورانیہ 1,25
01:29
ویڈیو,
ایرانی میزائل اور ڈرون حملے روکنے کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
, دورانیہ 1,29
00:46
ویڈیو,
کھلے سمندر میں سپرم وہیل کی پیدائش
, دورانیہ 0,46
01:15
ویڈیو,
جب خلا سے پہلی بار زمین کی رنگین تصویر لی گئی
, دورانیہ 1,15
01:06
ویڈیو,
خارگ: چھوٹا سا جزیرہ ایران کے لیے انتہائی اہم کیوں؟
, دورانیہ 1,06
01:18
ویڈیو,
امرتسر کے رکشہ ڈرائیور کو ’دھورندھر 2‘ میں کام کیسے ملا؟
, دورانیہ 1,18
01:31
ویڈیو,
’میری بیٹی ملبے تلے دبی ہے، اس اندھیرے سے ڈر لگتا ہے‘
, دورانیہ 1,31
00:59
ویڈیو,
چاہ بہار میں امریکی ایف 18 طیارے گرانے کی کوشش
, دورانیہ 0,59
00:24
ویڈیو,
تل ابیب پر ایرانی میزائل حملہ اور کار کی قلابازی
, دورانیہ 0,24
Trending Now