شمالی لندن میں فسادات: تصاویر

شمالی لندن میں فسادات: تصاویر

شمالی لندن کے علاقے ٹوٹنہیم میں پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص کی ہلاکت کے بعد فسادات شروع ہو گئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنشمالی لندن کے علاقے ٹوٹنہیم میں پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص کی ہلاکت کے بعد فسادات شروع ہو گئے ہیں۔
ان فسادات میں دکانیں بھی لوٹی گئی ہیں اور لوگ دکانوں سے ٹرالیاں بھر کر بھاگ رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنان فسادات میں دکانیں بھی لوٹی گئی ہیں اور لوگ دکانوں سے ٹرالیاں بھر کر بھاگ رہے ہیں۔
پولیس نے جمعرات کو فائرنگ کر کے 29 سالہ شخص کو ہلاک کردیا تھا۔ اس ہلاکت کے بعد مظاہرے شروع ہو گئے تھے۔
،تصویر کا کیپشنپولیس نے جمعرات کو فائرنگ کر کے 29 سالہ شخص کو ہلاک کردیا تھا۔ اس ہلاکت کے بعد مظاہرے شروع ہو گئے تھے۔
پولیس فائرنگ سے ہلاک ہونے والے 29 سالہ چار بچوں کے والد مارک ڈگن تھے۔
،تصویر کا کیپشنپولیس فائرنگ سے ہلاک ہونے والے 29 سالہ چار بچوں کے والد مارک ڈگن تھے۔
دو پولیس کی گاڑیوں کو نذرِ آتش کیا گیا لیکن اس وقت گاڑیوں میں کوئی پولیس اہلکار موجود نہیں تھا۔
،تصویر کا کیپشندو پولیس کی گاڑیوں کو نذرِ آتش کیا گیا لیکن اس وقت گاڑیوں میں کوئی پولیس اہلکار موجود نہیں تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں تاہم تمام ہی لوگ اس توڑ پھوڑ میں ملوث نہیں ہیں۔
،تصویر کا کیپشنپولیس کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں تاہم تمام ہی لوگ اس توڑ پھوڑ میں ملوث نہیں ہیں۔
ٹوٹنہیم کے ہائی روڈ پولیس سٹیشن کے باہر تقریباً تین سو افراد مظاہرین جمع ہیں۔
،تصویر کا کیپشنٹوٹنہیم کے ہائی روڈ پولیس سٹیشن کے باہر تقریباً تین سو افراد مظاہرین جمع ہیں۔
ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب کو یہ مظاہرے فسادات میں تبدیل ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشنہفتے اور اتوار کی درمیانی شب کو یہ مظاہرے فسادات میں تبدیل ہو گئے۔