آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
لائیو, افغانستان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر شدت پسندوں کے سات ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے: پاکستان
پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات کے مطابق ’پاکستان نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک کارروائی کے دوران پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے میں پاکستانی طالبان اور ان کے اتحادی دولتِ اسلامیہ خرسان سے وابستہ شدت پسندوں کے سات ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔‘
ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ کی صورت میں چین اور روس کس حد تک تہران کی حمایت کریں گے؟
تہران اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ اگر یہ تنازع جنگ کی طرف بڑھتا ہے تو چین اور روس کیا کریں گے؟ کیا ایران واقعی ان دونوں طاقتوں کی حمایت پر بھروسہ کر سکتا ہے یا یہ تعلقات زیادہ تر وقتی اور حکمتِ عملی پر مبنی ہیں، نہ کہ کوئی پکا اتحاد؟
پاکستان کے بجائے دیگر ممالک سے چھ لاکھ ڈالر کی ریت درآمد: افغانستان میں ’بڑھتی تعمیراتی سرگرمیاں‘ کیا ظاہر کرتی ہیں؟
بریداد صدیقی کا کہنا تھا کہ ماضی میں لوگ اپنی ضرورت کی ریت دریا کے کنارے یا دیگر جگہوں سے جمع کرتے تھے لیکن اب ان کے مطابق ان جیسی کمپنیاں اسے ٹھیکیداروں سے خریدتی ہیں اور ریت کے ایک چھوٹے ٹرک پر 1200 افغانی اور ایک بڑے ٹرک پر 4500 افغانی ادا کرتی ہیں۔
’انسولین رزیسٹینس‘ کیا ہے اور کیا روزہ رکھ کر اس طبی پیچیدگی پر قابو پایا جا سکتا ہے؟
اس رپورٹ میں ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ ’انسولین رزیسٹینس‘ آخر ہے کیا، اس کی عمومی علامات کیا ہوتی ہیں اور کیا روزہ رکھ کر اس پر کسی حد تک قابو پایا جا سکتا ہے؟
ٹی 20 ورلڈ کپ: کیا پاکستان اور انڈیا سیمی فائنل اور فائنل میں مدِمقابل آ سکتے ہیں؟
انڈیا کو سیمی فائنل تک پہنچنے کے لیے جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز جیسی مضبوط ٹیموں جبکہ ان فارم زمبابوے سے نمٹنا ہو گا۔ دوسری جانب پاکستان کے سامنے نیوزی لینڈ، سری لنکا اور انگلینڈ جیسی مضبوط ٹیمیں ہوں گی۔
’پراسرار ڈونر‘ جس نے 21 کلوگرام سونے کی اینٹیں عطیہ کر دیں
اس سے قبل اسی مخیر شخص نے پانچ لاکھ ین بھی عطیہ کیے تھے۔
مخبری اور ’مہارت سے زیادہ قسمت‘: فوٹوگرافر نے سابق برطانوی شہزادے اینڈریو کی گرفتاری کی تصویر کیسے کھینچی؟
کار کی پچھلی سیٹ پر بیٹھے حیرت زدہ اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کی ایک تصویر دنیا بھر کے اخباروں اور نیوز ویب سائٹس میں شہ سرخیوں کا حصہ بنی ہے۔
امریکہ اور یورپی یونین سے تجارتی معاہدے: کیا اب انڈیا کی سب معاشی مشکلات دور ہو جائیں گی؟
تجارتی نقطۂ نظر سے دیکھا جائے تو سنہ 2026 انڈیا کے لیے تاریخی قرار پائے گا۔ مارچ ابھی شروع بھی نہیں ہوا اور دہلی نے یورپی یونین کے ساتھ ’تمام تجارتی معاہدوں کی ماں‘ کہلانے والا معاہدہ کر لیا ہے۔ ساتھ ہی امریکہ کے ساتھ وہ معاہدہ بھی کیا ہے جسے اب ’تمام تجارتی معاہدوں کا باپ‘ کہا جا رہا ہے۔
یونان کشتی حادثے کے ملزم ثاقب ججہ گرفتار: ’ایڈوانس رقم کی واپس کے بدلے متاثرین سے بیانات تبدیل کروائے گئے‘
ثاقب ججہ کا تعلق بھی اسی گاؤں سے ہے جس کے کئی پاکستانی نوجوان تارکین وطن کی اس کشتی پر سوار تھے یونان میں حادثے کا شکار ہوئی تھی۔
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں