آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ایران میں ایک نہ پھٹنے والے بم کی منتقلی
ایران میں ایک نہ پھٹنے والے بم کی منتقلی
ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے حملے جاری ہیں اور اس دوران ایک عمارت سے ایسے بم کو منتقل کیا گیا ہے جو گرا مگر پھٹ نہیں سکا۔ عسکری ماہرین نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ جی بی یو 31 جے ڈیم بم تھا۔