وائٹ ہاؤس عشائیے میں فائرنگ: مشتبہ حملہ آور کے سکیورٹی حصار عبور کرنے کی فوٹیج
وائٹ ہاؤس عشائیے میں فائرنگ: مشتبہ حملہ آور کے سکیورٹی حصار عبور کرنے کی فوٹیج
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر وائٹ ہاؤس عشائیے میں فائرنگ کرنے والے مشتبہ حملہ آور کی ویڈیو جاری کی ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے ایک شخص انتہائی تیزی سے دوڑتا ہوا سکیورٹی حصار کو عبور کرتا ہے اور وہاں موجود ایک اہلکار پر فائرنگ کرتا ہے۔