آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کابل پر فضائی حملے میں درجنوں ہلاکتیں: طالبان کے الزامات، پاکستان کی تردید
کابل پر فضائی حملے میں درجنوں ہلاکتیں: طالبان کے الزامات، پاکستان کی تردید
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے مرکز پر فضائی حملے میں کم از کم 100 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
افغان طالبان نے پاکستان کو اس حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے جبکہ پاکستان کا کہنا ہے کہ فضائی حملے میں کابل اور مشرقی افغان صوبے ننگرہار میں فوجی تنصیبات اور ’دہشت گردوں کے مراکز‘ کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
دیکھیے کابل اور اسلام آباد سے بی بی سی کے نامہ نگاروں کی رپورٹ۔