آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مجتبیٰ خامنہ ای: ایران کے نئے رہبرِ اعلیٰ کون ہیں؟
مجتبیٰ خامنہ ای: ایران کے نئے رہبرِ اعلیٰ کون ہیں؟
مجتبیٰ خامنہ ای کو اسلامی جمہوریہ کے رہبرِ اعلیٰ اور اسرائیلی حملے میں مارے جانے والے اپنے والد آیت اللہ علی خامنہ ای کے جانشین کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ جانیے کہ ایران کے نئے رہبرِ اعلیٰ کون ہیں۔