سمندر کی گہرائیوں میں نایاب فینٹم جیلی فِش
سمندر کی گہرائیوں میں نایاب فینٹم جیلی فِش
ایک نایاب جیلی فِش کو، جس کی لمبائی تقریباً 10 میٹر تک ہو سکتی ہے، سائنس دانوں نے جنوبی بحرِ اوقیانوس میں گہرے سمندر کی تحقیق کے دوران دیکھا۔ اس کے چار لمبے بازو، جو گلابی ربن جیسے دکھائی دیتے ہیں، ڈنک مارنے والے ٹینٹیکل نہیں ہیں۔ تفصیل جانیے اس ویڈیو میں



