آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’اداکاری میری فطرت میں تھی‘
پاکستان میں سینما کی بحالی نے ماضی کے فلمی گھرانوں کی اولاد کو بھی اپنی طرف متوجہ کرلیا ہے، جس کی مثال صبیحہ خانم اور سنتوش کمار کی نواسی سحرش خان ہیں جنھوں نے ہمارے ساتھی ریاض سھیل سے گفتگو کی۔