آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سندھی تھیٹر کی بحالی کی کوششیں
پاکستان کے صوبہ سندھ میں سندھی سٹیج ڈرامے کی بحالی کی کوشش جاری ہے۔ اس سلسلے میں کراچی میں تھیٹر فیسٹیول بھی منعقد کیا جا رہا ہے۔ یہ کوششیں کس قدر کارگر ثابت ہو رہی ہیں۔ دیکھیے ریاض سہیل کی ڈیجیٹل رپورٹ۔