آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کانز فلم فیسٹیول میں بالی ووڈ کے جلوے
45 سالہ ایشوریہ رائے ہر سال باقاعدگی سے اس فیسٹیول میں شریک ہوتی ہیں۔
اس فیسٹیول کا آغاز پندرہ مئی کو ہوا ہے۔ ایشوریہ فلم 'اے ہڈن لائف‘ کی سکریننگ کے لیے پہنچی ہیں۔
پرینکا چوپڑہ بھی اپنے شوہر نک جونز کے ساتھ نظر آئیں۔
ملکہ شیراوت کئی سال سے کانز فلم فیسٹیول کا حصہ ہیں۔
ٹی وی اداکارہ حنا خان جو آجکل سٹار پلس کے ٹی وی سیریل ’کسوٹی زندگی کی‘ میں کمولیکا کا کردار کر رہی ہیں۔
اداکارہ ہما قریشی کچھ اس انداز میں نظر آئیں۔ ان کا نیٹ فلکس پر ایک شو آنے والا ہے۔
اداکارہ ڈیانا پینٹی پہلی بار کانز میں شریک ہوئی ہیں۔
ڈیانا نے اپنے انسٹا گرام پر بہت ساری تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
دپیکا بھی کانز کے اس میلے میں نظر آتی رہتی ہیں۔ وہ فلم ’پین اور گلوری‘ کی سکریننگ کے لیے پہنچی ہیں۔