اسرائیل کے غزہ میں درجنوں مقامات پر حملے: غزہ سے شہریوں کے انخلا کے اسرائیلی حکم پر نظرثانی کا مطالبہ

سب سے زیادہ شدید فضائی حملے غزہ شہر کے القدس ہسپتال کے ارد گرد کیے گئے جہاں ہسپتال کے ڈائریکٹر کو تیسری بار اسرائیلی انٹیلی جینس کا فون آیا جس میں انھیں ہسپتال خالی کرنے کا کہا گیا، دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل سے انخلا کے حکم پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. ’میں نے میزائل تباہ ہوتے اور عمارتوں سے دھواں نکلتے دیکھا‘: کیا دبئی ایک محفوظ مقام ہونے کا درجہ کھو رہا ہے؟

  2. فضائی حملوں کے بعد تہران سے اٹھتا دھواں

  3. دبئی میں امریکی قونصل خانے کے نزدیک ڈرون حملہ

  4. سعودیہ، قطر کو حملوں کا سامنا اور آبنائے ہرمز کی بندش: پاکستان میں تیل اور گیس کی فراہمی اور قیمتیں کیسے متاثر ہو سکتی ہیں؟

  5. ’تمام سُرخ لکیریں عبور ہو چکیں‘: کیا خلیجی ریاستوں کا ایران کے خلاف جنگ میں شمولیت کا امکان بڑھ رہا ہے؟

  6. مسافر طیارے کا ٹیک آف اور اسرائیل کا فضائی حملہ

  7. مناب میں ایرانی طالبات کے اجتماعی جنازے

  8. ایران کے اتحادی روس اور چین اس کی مدد کیوں نہیں کر پا رہے؟

  9. 'امریکہ کے سخت ترین حملے ابھی باقی ہیں'

  10. چیف آف سٹاف کے ہاتھ پر بندھی ڈیوائس اور حملوں کی نگرانی کرتے ٹرمپ: انتہائی حساس ’وار روم‘ کی کہانی بیان کرتی چار تصاویر

  11. اسرائیل اور حزب اللہ مدِمقابل: لبنان میں 52 ہلاک

  12. تہران: میزائل حملے کے بعد کے مناظر

  13. ٹرمپ کا جُوا، نیتن یاہو کی کرسی یا ایران کی بقا میں فتح: تیزی سے پھیلتی جنگ میں جیت کا معیار کیا ہو گا؟

  14. خلیجی ممالک پر ایرانی حملوں کے دوران لوگوں نے کیا دیکھا: ’خود کو خطرے سے دور سمجھتے تھے، سوچا نہیں تھا یہ دن دیکھنا پڑے گا‘

  15. کویت میں تین امریکی لڑاکا طیارے کس نے اور کیسے تباہ کیے؟

  16. ایران کے رہبرِ اعلیٰ کا انتخاب کیسے ہوتا ہے اور علی خامنہ ای کے ممکنہ جانشین کون ہو سکتے ہیں؟

  17. مہینوں کی منصوبہ بندی اور عین وقت پر ملنے والی خفیہ اطلاع: خامنہ ای کو قتل کرنے کا امریکی، اسرائیلی مشن کیسے مکمل ہوا؟

  18. رہبرِ اعلیٰ سمیت اہم ایرانی رہنماؤں اور کمانڈرز کی ہلاکت، مشرقِ وسطیٰ میں جاری لڑائی کے بارے میں ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟

  19. آیت اللہ خامنہ ای: ایران کے رہبرِ اعلیٰ کی ہلاکت کا مسلم دنیا پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟

  20. ایران میں حکومت کی تبدیلی کی خواہش، ایسا جوا جو امریکہ میں ٹرمپ کی ساکھ کو متاثر اور حامیوں کو ناراض کر سکتا ہے

Trending Now