اسرائیل کے غزہ میں درجنوں مقامات پر حملے: غزہ سے شہریوں کے انخلا کے اسرائیلی حکم پر نظرثانی کا مطالبہ

سب سے زیادہ شدید فضائی حملے غزہ شہر کے القدس ہسپتال کے ارد گرد کیے گئے جہاں ہسپتال کے ڈائریکٹر کو تیسری بار اسرائیلی انٹیلی جینس کا فون آیا جس میں انھیں ہسپتال خالی کرنے کا کہا گیا، دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل سے انخلا کے حکم پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. امریکہ اسرائیل کی ایران سے جنگ میں خلیجی ممالک کس طرح متاثر ہوں گے؟

  2. ’برادر ملک ایران سمجھداری کا مظاہرہ کرے‘: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات اور دفاعی معاہدے کا ذکر

  3. ’اسرائیل سے زیادہ خلیجی ممالک پر میزائل حملے‘: حالیہ جنگ میں ایران کی دفاعی صلاحیت اور حکمت عملی میں کیا تبدیلی آئی؟

  4. ’دی بون‘: ایران پر ممکنہ بڑے حملے کے لیے برطانیہ پہنچنے والا امریکی بمبار طیارہ آخر اتنا خطرناک کیوں سمجھا جاتا ہے؟

  5. امریکہ اور اسرائیل جیسی بڑی فوجی طاقتوں کے مقابلے میں ایران کی جنگی حکمتِ عملی کیا ہے؟

  6. مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے اثرات پاکستان تک پہنچ گئے، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55، 55 روپے کا اضافہ

  7. امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کی قانونی حیثیت کیا ہے؟

  8. 'مشکل وقت میں کامیابی' کے لیے وائٹ ہاؤس میں دعائیں

  9. دھوئیں کے بادل، خون آلود بستے اور چیختے لوگ: ایران میں سکول پر حملے کی ویڈیوز اور سیٹلائٹ تصاویر کیا بتاتی ہیں؟

  10. بیروت ایک بار پھر اسرائیلی حملوں کا نشانہ

  11. اسرائیل اور امریکہ کی ایران سے جنگ: کیا اصلی ہے اور کیا جعلی؟

  12. خامنہ ای کا قتل: کیا پوتن ذاتی خطرے کی وجہ سے اپنے ’دوستوں‘ کے زوال کا باعث بننے والوں کا نام نہیں لیتے؟

  13. ٹرمپ کو ’ناقابل قبول‘ مجتبیٰ خامنہ ای، جو ایران کے اگلے رہبر اعلیٰ بن سکتے ہیں

  14. ایران کو جواب دیں یا تحمل سے کام لیں: خلیجی ممالک کے سامنے مشکل سوال

  15. ’ابھی تحقیقات کر رہے ہیں‘: ایرانی طالبات کے سکول پر حملے پر امریکی وزیر دفاع سے سوال

  16. افغان طالبان نے پاکستان کے خلاف حملوں میں کن ڈرونز کا استعمال کیا اور اُن کی صلاحیت کتنی تھی؟

  17. ایران میں کہاں کہاں بمباری ہوئی اور کن امریکی اتحادیوں کے خلاف جوابی حملے کیے گئے؟

  18. خلیجی ممالک پر حملہ آور ایرانی شاہد ڈرونز جن کی امریکہ نے ’نقل‘ تیار کی ہے

  19. ’میں نے میزائل تباہ ہوتے اور عمارتوں سے دھواں نکلتے دیکھا‘: کیا دبئی ایک محفوظ مقام ہونے کا درجہ کھو رہا ہے؟

  20. فضائی حملوں کے بعد تہران سے اٹھتا دھواں

Trending Now