آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مشال خان کا جنازہ اور تدفین
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہر مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں مشتعل طلبا کے ہاتھوں توہین مذہب اور توہینِ رسالت کے الزام پر قتل ہونے والے طالب علم مشال خان کو صوابی میں ان کے آبائی گاؤں زیدہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے۔