آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کورونا وائرس لاک ڈاؤن ڈائری: بات کس کی مانیں، مولوی کی یا ڈاکٹر کی؟
لاک ڈاؤن ڈائری: ڈاکٹر یا علما، کس کی بات سنیں؟ پاکستان میں کورونا وائرس کو روکنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں صحافی اور تجزیہ کار محمد حنیف بی بی سی اردو کی کورونا وائرس پر خصوصی لاک ڈاؤن ڈائری تحاریر اور ویڈیو کی صورت میں پیش کریں گے۔ ملاحظہ کیجیے محمد حنیف کا تازہ ترین وی لاگ۔