آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
امرتسر، انڈیا: چرچ آف انگلینڈ کے سربراہ، آرچ بشپ آف کینٹربری جسٹن ویلبی کا جلیانوالہ باغ کا دورہ
چرچ آف انگلینڈ کے سربراہ، آرچ بشپ آف کینٹربری جسٹن ویلبی نے امرتسر کے جلیانوالہ باغ کا دورہ کیا اور 1919 میں یہاں ہونے والے قتلِ عام پر شرمندگی کا کھل کر اظہار کیا۔
مزید جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔