آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
برفانی ماحول میں برقی ’بلیک کیب‘ کی آزمائش
ناروے کی کھلی فضا اور برفانی سڑکوں پر لندن کی مشہور کالی ٹیکسی کے نئے برقی ماڈل کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ 50 ہزار ڈالر سے زیادہ مالیت کے باوجود اس ٹیکسی میں دنیا کے کئی ممالک دلچسپی لے رہے ہیں۔