آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نیلی روشنیوں تلے زندگی
انگلینڈ کے شہر لوٹن سے تعلق رکھنے والے چار سالہ اسماعیل علی کو زندگی بھر طبی نیلی روشنیوں تلے ہی زندگی گزارنی ہے کیونکہ وہ یرقان کی ایسی قسم میں مبتلا ہیں جو دنیا بھر میں صرف سو افراد کو ہے۔