آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ناسا کے خلائی مشن ’جونو‘ کا مشتری کی جانب تحقیقی سفر
ناسا کا مصنوعی سیارہ ’جونو‘ نظامِ شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری کی جانب تحقیقی سفر کا نصف مکمل کرچکا ہے۔ جونو نے اس بڑے سیارے کے قطبی حصوں میں شدید طوفانوں کے بادلوں کی وہ تصاویر زمین پر بھیجی ہیں جو اس سے پہلے کسی نے نہیں دیکھیں۔